نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جانے کا خدشہ ہے۔ پری پیڈ ہلیتھ کیئرسروس کی سہولت بھی اس پالیسی کے تحت رکھی گئی ہے۔
ضلع ہسپتالوں اور اس سے اوپر کے ہسپتالوں کو پوری طرح سرکاری کنٹرول سے جدا کر دیا جائے گا۔ پالیسی میں ہر بیماری کو دور کرنے کے لئے مخصوص ٹارگٹ بنایا گیا ہے۔
جمعرات کو ایوان میں مرکزی وزیر صحت جے پی نڈڈا باضابطہ طور پر ...
جانب سے لگائے گئے فون ٹیپنگ کے الزامات کی تحقیقات بھی کی جانی ہے۔ ٹرمپ نے چار مارچ کو ٹویٹ کیا تھا کہ اوباما نے ان کے فون ٹیپ کرائے تھے، ان الزامات کے بعد ملک میں سیاسی بحث تیز ہوگئی تھی۔
جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان ہمارے لئے دو محاذ تیار کر رہا ہے تو اسے بھی دو محاذوں کا سامنا ہے اور یہ ہندوستان کے لئے مشکل ساز بن جائے گا۔
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ ہم مقابلے کے بجائے تعاون میں یقین رکھتے ہیں اور پاکستان کی پالیسی خطے ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات استو ...
جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں بنے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے سے مشرق وسطی کے بارے میں ملک کی غیر جانبداری کی پالیسی متاثر نہیں ہوگی۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عر ...
جانب سے ان سے باضابطہ درخواست نہیں کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران علاقے کا ایک اہم اور بڑا ملک ہے جو دونوں ممالک میں تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے۔
پاکستان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ ہندوستان - پاکستان کشیدگی نہ صرف دونوں ممالک کے لئے نقصان دہ ہے بلکہ اس سے علاقے کے دو ...
جانے کو اس ملک کے آئین کی خلاف اقدام اور کشیدگی پھیلانے کا سبب سمجھتا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی اصولی پالیسی، عراق کی قومی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت اور تمام فریق کی جانب سے آئین پر پابندی اور مذاکرات اور قانونی اقدامات کے ذریعے ملک میں موجود ...
جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کسی بھی طرح سے ایران کے مفاد کے خلاف کام نہیں کر سکتے، ہم چاہتے ہیں ک ...